تاریخ میں آج کا دن 04

04.10.20

1501858
تاریخ میں آج کا دن 04

چار اکتوبر سن پندرہ سو بیاسی : پاپائے روم ہشتم گریگوریاس نے  گریگوریئن کیلینڈر جاری کیا جس نے قدیم جولیان کیلینڈر  کی جگہ لی۔
 

چار اکتوبر سن سولہ سو انہتر:  مشہور ولندیزی مصور ریمبرانڈ کا تریسٹھ سال کی عمر  میں وفات ہوئی۔
 

چار اکتوبر سن اٹھارہ سو تریپن: دولت عثمانیہ  کے روس کے خلاگ جنگ اعلان کرنے سے کریمیا محاذ شروع ہوگیا۔ اس جنگ میں برطانیہ،فرانس اور ساردینیا کی سلطنتوں نے عثمانیوں کا ساتھ دیا جس ےیہ جنگ مزید بڑھ گئی اور روس کو شکست ہوئی

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں