تاریخ میں آج کا دن ۔ 21 ستمبر

تاریخ میں آج کا دن ۔ 21 ستمبر

1494407
تاریخ میں آج کا دن ۔ 21 ستمبر

*** 21 ستمبر 1792: انقلاب فرانس کے بعد قائم کی جانے والی آئینی اسمبلی نے تقریباً ایک ہزار سالہ شاہی دور کو ختم  کر دیا۔ ملک میں جمہوریت کا اعلان کر دیا گیا۔4 ماہ کے بعد تخت سے اتارے گئے سولہویں شاہ لوئس کووطن کے ساتھ غداری کے الزام میں سزائے موت دے دی گئی۔

*** 21 ستمبر 1858: برطانیہ نے آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کو تخت سے اتار کر ہندوستان میں 330 سالہ ترک النسل بابر ی سلطنت کا خاتمہ کر دیا۔

*** 21 ستمبر 1866: اس دن "ٹائم مشین"اور "  ورلڈز وار" جیسی معروف تصانیف کے مصنف ایچ جی ویلز کی پیدائش ہوئی۔



متعللقہ خبریں