تاریخ میں آج کا دن 19

19/09/20

1493285
تاریخ میں آج کا دن 19

19 ستمبر سن 1921: ترک فوج کی فتح سے ہمکنار ساکاریہ میدان کے محاذ کے بعد  ترک پارلیمان نے مصطفی کمال پاشا کو مارشl  کا رتبہ اور غازی کا خطاب دیا۔

19 ستمبر 1935: جرمنی میں نازی حکومت نے یہودیوں  پر سرکاری اداروں میں ملازمت ممنوع قرار دے دی ۔

 

19 ستمبر سن 1985: میکسیکو کے دارلحکومت میکسیکو سٹی میں 8٫2 شدت کا زلزلہ آیا جس میں10 ہزار سے زائد لوگ مارے گئے۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں