تاریخ میں آج کا دن 12

12/09/20

1488855
تاریخ میں آج کا دن 12

12 ستمبر 1940: فرانس میں 4 نوجوانوں نے 17 ہزار سالہ  پرانا لاسکاو نامی غار دریافت کیا ۔سن 1979 میں اس غار کو یونیسکو کی عالمی ثقازفتی ورثےکی فہرست میں شامل کیا گیا جس کی دیواروں پر 600 سے زائد تصاویر کندہ ہیں۔

12 ستمبر سن1963: ترکی اور یورپی اقتصادی یونین کے درمیان مشترکہ معاہدے پر دستخط ہوئے۔

 

12 ستمبر سن 2017: صدر رجب طیب ایردوان نے  روسی ساختہ ایس 400 دفاعی نظام خریدنے کےلیے روس سے معاہدہ کیا ۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں