تاریخ میں آج کا دن 11

11/09/20

1488847
تاریخ میں آج کا دن 11

11 ستمبر سن 1948: بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح 72 سال کی عمر میں کراچی میں انتقال کر گئے۔

 

11 ستمبر سن 1973: چلی کے صدر سلوادور الاندے   کی حکومت کا تختہ  جنرل پینوشیت نے الٹ دیا ۔،بغاوت کے دوران صدر الاندے  قتل ہو گئے۔

 

11 ستمبر  سن 2001: نیو یارک  کے  ورلڈ ٹریڈ سینٹر او ر پینٹاگون سے دو مسافر طیارے ٹکرا گئے۔ان حملوں کی ذمے داری القائدہ دہشتگرد تنظیم نے قبول کرلیا تھی جس میں 2 ہزار افراد ہلاک اور 6300 زخمی ہوئے تھے۔اس کے بعد امریکہ نے  افغانستان اور عراق میں اپنی فوجیں اتارتےہوئے آپریشن شروع کر دیا تھا۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں