تاریخ میں آج کا دن ۔ 7 ستمبر

تاریخ میں آج کا دن ۔ 7 ستمبر

1486015
تاریخ میں آج کا دن ۔ 7 ستمبر

*** 7 ستمبر70 عیسوی : شہنشاہ ٹیٹوس کی زیرِ کمانڈ یونانی فوج نے یہودیوں کے زیرِ کنٹرول بیت المقدس پر حملہ کر کے لوٹ مار کی۔

*** 7 ستمبر 1776 : دنیا میں پہلی دفعہ زیر سمندر حملہ کیا گیا۔امریکہ کی جنگ آزادی میں امریکن ساختہ اور کچھوا نامی آبدوز نے نیویارک کی بندرگاہ پر لنگر انداز برطانوی بحری بیڑے  کے پرچم بردار بحری جہاز HMS ایگل  کے نیچے ٹائم بم نصب کر دیا   تاہم حملہ کامیاب نہیں ہو سکا۔

*** 7 ستمبر 1940: دوسری عالمی جنگ میں جرمن فضائیہ نے لندن کو ہدف بنا کر فضائی حملوں کا آغاز کیا جو 57 دن تک بغیر وقفے کے جاری رہے۔ اس بمباری کو "The Blitz" کا نام دیا گیا۔



متعللقہ خبریں