تاریخ میں آج کا دن۔ 3 ستمبر

تاریخ میں آج کا دن۔ 3 ستمبر

1484156
تاریخ میں آج کا دن۔ 3 ستمبر

*** 3 ستمبر 1260: مملوکی فوج نے جنگِ عین جالوت  میں منگولوں کو شکست دے دی۔ اس جنگ نے منگولوں کے شام، مصر اور سعودی عرب میں پھیلاو کا سدباب کیا۔

*** 3ستمبر 1962: ایران کے صوبہ غزوین میں زلزلے کے نتیجے میں 12 ہزار سے زائدافراد ہلاک ہو گئے اور تقریباً 20 ہزار عمارتوں کو نقصان پہنچا۔

*** 3 ستمبر 2004: شمالی اوسیٹیا کے قصبے بیسلان میں ایک اسکول کو یرغمال بنائے جانے کے بحران میں روسی اسپیشل فورسز نے مسلح مداخلت کی جس کے نتیجے میں جھڑپ شروع ہو گئی۔ جھڑپ میں زیادہ تر  بچوں اور اساتذہ سمیت 376 افراد ہلاک اور تقریباً 800 زخمی ہو گئے۔



متعللقہ خبریں