تاریخ میں آج کا دن ۔ 31 اگست

تاریخ میں آج کا دن ۔ 31 اگست

1482012
تاریخ میں آج کا دن ۔ 31 اگست

*** 31 اگست 1876: عثمانی سلطان مراد پنجم کا تختہ الٹ کر عبدالحمید دوئم کو تخت نشین کیا گیا۔عبدالحمید دوئم نے سلطنت عثمانیہ کے 34 ویں بادشاہ کی حیثیت سے 1909 تک حکمرانی کی۔

***31 اگست 1991:  سوویت یونین ٹوٹنے کے بعداس تاریخ کو کرغستان نے اعلان آزادی کردیا۔

*** 31 اگست 1997: شہزادی ڈیانا اور ان کا بوائے فرینڈ ڈوڈی الفائد پیرس میں ٹریفک حادثے میں ہلاک ہو گئے۔

*** 31 اگست 2005: عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایک پُل پر اژدہام کے نتیجے میں ایک ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔



متعللقہ خبریں