تاریخ میں آج کا دن 30

30/08/20

1480942
تاریخ میں آج کا دن 30

30 اگست سن 1922: جنگ آزادی  میں ترک فوج کو بالاخر کامیابی ملی،مصطفی کمال پاشا کی زیر کمان فوج نے" دوملو پنار" میدان میں یونانی فوج کو شکست دی اور اس کے کمانڈر تری کوپس اور ساتھیوں کو اسیر بنا لیا ۔

30 اگست 1988: عراقی فوج  سے فرار ہو کر   ترکی کی سرحد پر آئے 5 لاکھ عراقی کردوں  نے سرکاری اجازت کے بعد  ترکی میں داخلہ حاصل کیا۔

 

 

30 اگست سن 1995: نیٹو نے مار قلعہ قتل عام کے بعد بوسنیائی سربوں  کے خلاف فضائی کاروائی شروع کی  جو کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپ کی شدید ترین بمباری تھی ۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں