تاریخ میں آج کا دن 29

29.08.20

1480926
تاریخ میں آج کا دن 29

29 اگست سن 1526: سلطان سلیمان خان المعروف قانونی کی زیر کمان  عثمانی فوج نے  موہاچ کی جنگ میں ہنگری  کو شکست دی  جس میں شاہ  لایوش کی وفات بھی ہوئی،اس جنگ کے نتیجے میں  سلطنت ہنگری کا بیشتر حصہ عثمانیوں کے قبضے میں آگیا۔

29 اگست سن 1756:  پروشیا کے شاہ فریڈریک دوئم نے ساکسونیا پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں سات سالہ جنگ چھڑ  گئی۔
 

29 اگست 1915: قاسابلانکا نامی فلم سے مشہور ہوئی سویڈش اداکارہ انگریڈ برگمین کی پیدائش ہوئی جو کہ اپنی67 ویں سالگرہ کے دن  لندن میں وفات پا گئیں۔

 

29 اگست 2005:  قطرینہ نامی سمندری طوفان نے امریکہ کی جنوبی ریاستوں میں تباہی مچا دی  جس میں 1836 افراد ہلاک اور 115 ارب ڈالرز کا مالی نقصان ہوا۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں