تاریخ میں آج کا دن 18

18/08/20

1475132
تاریخ میں آج کا دن 18

18 اگست سن1227: تاریخی عظیم الشان سلطنت کے بانیوں میں شامل چنگیز خان کا انتقال ہو گیا ۔    چنگیز خان ایک فوجی سفر کے دوران  بیماری میں مبتلا ہو گئے جنکی قبر کا آج تک پتہ نہیں چلا۔
 

18 اگست 1850: مشہور ادیب ہونر ڈی بالزاک 51 سال کی عمر میں پیرس میں انتقال کر گئے۔

 

 

18 اگست سن 1998: روس کے معاشی بحران نے دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا جس پر روس نے اپنے تمام بیرونی قرضوں کی ادائیگی روک دی ۔

 

18 اگست سن 1998:  امریکی صدر عدالت کے سامنے پیش ہوئے اور وائٹ ہاوس میں وقتی ملازمہ مونیکا لیونسکی کے ساتھ اپنے تعلقات کا اعتراف کیا۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں