تاریخ میں آج کا دن 16

16.08.20

1473693
تاریخ میں آج کا دن 16

16 اگست سن1858: امریکی صدر جیمز بُچنن نے   پہلا سمند پار ٹیلیگراف برطانوی ملکہ وکٹوریا کو بھیجا ۔

 

16 اگست سن 1868: پیرو کے اریکا نامی سابقہ شہر میں8٫5 شدت کا زلزلہ آیا  جس کے بعد برپا ہوئے سونامی کی وجہ سے 70 ہزار افراد ہلاک ہو ئے۔

 

16 اگست سن  1974: قبرص امن آپریشن کے تحت ترک فوج نے فاماگوستا۔نکوسیااور لیفکہ  کے علاقوں کا کنٹرول سنبھالتے ہوئے وہاں جنگ بندی بحال کر دی ۔

 

16 اگست سن  1977: راک اینڈ رول کے بے تاج بادشاہ ایلوس پریلسے  گریس لینڈ میں 42 سال کی عمر میں انتقلا کر گئے۔ موسیقی کے علاوہ اپنے طرز لباس  سے بھی وہ ایک انوکھا مقام رکھتے تھے ۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں