تاریخ میں آج کا دن 14

14/08/20

1472812
تاریخ میں آج کا دن 14

14 اگست سن 1947: دوسری جنگ عظیم کے بعد ہندوستان کی آزادی کے مطالبات زور پکڑنے لگے جس پر برطانوی سامراج نے اسے آزاد کرنے کا اعلان کر دیا ۔

 مسلم لیگ کے لیڈر محمد علی جناح اور کانگریس کے رہنما پنڈت جواہر لال نہرو  نے برطانوی منصوبہ قبول کرتےہوئے ہندوستان کی تقسیم قبول کرلی۔

14 اگست سن 1974: ترکی،برطانیہ اور یونان کے درمیان سفارتی مذاکرات ناکام ہونے پر ترک فوج     قبرص امن آپریشن کے  دوسرے مرحلے کے تحت  نکوسیامیں داخل ہو گئی۔

 

14  اگست سن 2006: اسرائیل-حزب اللہ جنگ   فائر بندی کے معاہدے کے نتیجے میں ختم ہوئی جبکہ لبنانی اور اقوام متحدہ کی امن افواج نے  جنوبی لبنان کا نظام سنبھال لیا ۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں