تاریخ میں آج کا دن 12

12/08/20

1471587
تاریخ میں آج کا دن 12

12  اگست سن 1964: قبرص میں یونانیوں نے ترکوں پر حملے بڑھا دیئے۔یونان کی طرف سے قبرص کے اتحاد پر مبنی مطالبے کے تحت  ترک جنگی طیاروں نے قبرص پر اپنی نچلی پروازوں کو سلامتی کونسل کی درخواست پر ختم کر دیا ۔ سلامتی کونسل نے بعد میں اپنی امن فوج  جزیرے میں تعینات کرتےہوئے جزیرے کے دونوں حصوں میں بفر زون قائم کر دیا ۔

 

12 اگست سن1964: نامور جاسوسی کردار جیمز بانڈ کے برطانوی خالق اور مصنف اِیان فلیمنگ 56 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

12 اگست سن 2000: روس کی جوہری آبدوز "کُرسک"  بحیرہ بیرینٹ میں غرقاب ہو گئی ۔بتایا گیا تھا کہ یہ آبدوز  خود پر نصب    ٹورپیڈو میزائلوں کی وجہ سے ڈوبی جن  کی میعاد ختم ہو چکی تھی۔اس واقعے میں 118 ملازمین بھی سمندر برد ہو گئے۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں