تاریخ میں آج کا دن 11

11/08/20

1470940
تاریخ میں آج کا دن 11

11اگست سن 1473: اناطولیہ  میں باہمی اتحاد کے لیے  عثمانی فرماں روا سلطان محمد خان المعروف "فاتح" اور اق قویونلو ریاستی حکمدار  حسن اوتلو بیکلی  کے درمیان جنگ ہوئی عثمانی فوج کی  کامیابی کے بعد اس  ریاست کا خاتمہ ہوا۔

 

11 اگست سن 1980: عوامی جموریہ چین میں ماو  کا نظام حکومت تاریخ کا حصہ بنااور چینی کمیونسٹ پارٹی نے  ماو زے تنگ سے متعلق تمام تصاویر،انٹرویوز اور پوسٹرز پر پابندی لگا دی ۔



متعللقہ خبریں