تاریخ میں آج کا دن 09

09/08/20

1469233
تاریخ میں آج کا دن 09

9 اگست سن 1915: کرنل مصطفی کمال کی زیرکمان عثمانی فوج نے جزیرہ نما چناق قلعے کے انافرتلار نامی علاقے پر قبضے کی کوشش میں مصروف برطانوی فوج کو پسپا کرتے ہوئے   پہلی انافرتلار جنگ  جیت لی۔

9 اگست سن 1945: امریکہ کے ہیروشیما کے  بعد دوسرا ایٹم بم ناگا ساکی پر گرایا جس میں40 ہزار افراد ہلاک ہوئے ۔اس حملے کے بعد جاپان کی کمر ٹوٹ گئی اور شاہ ہیرو ہیتو نے جنگ بندی کا اعلان کر  دیا ۔

 

9 اگست  سن 1975: قبرص امن  آپریشن کے بعد جزیرے کے جنوب میں آباد 9 ہزار ترکوں نے شمال کی جانب کوچ کیا۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں