تاریخ میں آج کا دن07

07.08.20

1468778
تاریخ میں آج کا دن07


7 اگست سن 1982: آرمینی دہشتگرد تنظیم آسالا  کے دو دہشتگردوں٘ نے انقرہ کے ہواَئی اڈے  پر حملہ کر دیا جس میں  آٹھ افراد  ہلاک اور 72 زخمی ہو گئے۔ حفاظتی قوتوں نے ان میں سے ایک دہشتگرد کو ہلاک اور دیگر کو زخمی گرفتار کرلیا ۔
 

7 اگست  سن 1990:  عراق کے کویت پر  قبضے  کے نتیجے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے  "صحرائی ڈھال" نامی آپریشن  کا آغاز کیا ۔   ترکی نے اس آپریشن کی حمایت کی مگر شامل نہیں ہوا البتہ اس نے  کرکوک،یومورتالیک پائپ لائن بند ضرور کر دی ۔

7 اگست سن 1998: امریکہ کے کینیا اور تنزانیہ کے سفارت خانوں پر بیک وقت حملوں میں 224 افراد ہلاک ہو ئے جن کی ذمے داری  اسامہ بن لادن کی زیر قیادت القائدہ نے قبول کر لی۔

7 اگست سن 2016:15 جولائی کی ناکام بغاوت کے بعدف  ترک تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع استنبول کے ینی کاپی نامی علاقے میں ہوا جس میں 50 لاکھ افراد نے شرکت کی ۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں