تاریخ میں آج کا دن ۔ 6 اگست

تاریخ میں آج کا دن ۔ 6 اگست

1468195
تاریخ میں آج کا دن ۔ 6 اگست

*** 6 اگست 1682: سلطنت عثمانیہ اور آسٹریا۔ ہنگری کے درمیان جنگ شروع ہوئی جو ویانا کے دوسرے محاصرے پر منتج ہوئی۔ عثمانی فوج تیز یلغار کےساتھ  آسٹریا میں داخل ہوئی اور ایک مختصر مدت میں آسٹریا کی زمین کو قبضے میں لے لیا۔

*** 6 اگست 1945: امریکہ نے جاپان کے شہر ہیروشیما پر پہلا ایٹم بم پھینکا۔ بم کے نتیجے میں تقریباً 80 ہزار انسان ہلاک ہو گئے۔ بم کی وجہ سے پھیلنے والی تابکاری کے نتیجے میں جو بیماریاں پھیلیں وہ 2 لاکھ انسانوں کی زندگیوں کو نگل گئیں۔



متعللقہ خبریں