تاریخ میں آج کا دن - 29 جولائی

تاریخ میں آج کا دن - 29 جولائی

1463910
تاریخ میں آج کا دن - 29 جولائی

29 جولائی 1890۔  ہالینڈ کے مصور ونسنٹ وان گو کا 33 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔

29 جولائی  1987۔ برطانوی وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر اور فرانسیسی صدر فرناسواں متراں نے چینل ٹنل کی تعمیر کے معاہدے پر دستخط کیے۔

29 جولائی 1999۔ امریکہ  میں پہلی بارایک صدر  جب وہ اپنے عہدے پر فائض تھے تو اس دوران ان کو  جرمانے کی سزا  بھگتنا پڑی ۔ صدر بل کلنٹن کو جھوٹی گواہی دینے کے الزام میں 90 ہزار ڈالر  کا جرمانہ ادا کرنا پڑا ۔

 



متعللقہ خبریں