تاریخ میں آج کا دن ۔ 22 جولائی

تاریخ میں آج کا دن ۔ 22 جولائی

1459769
تاریخ میں آج کا دن ۔ 22 جولائی

*** 22 جولائی 1822: اس دن آسٹریلیا میں جنیاتی سائنس کے بانی گریگور جوہین مینڈل کی پیدائش ہوئی۔ مینڈل نے غدودوں پر تجربات سے ثابت کیا کہ جنیاتی خصوصیات نسل در نسل منتقل ہوتی ہیں۔

*** 22 جولائی 2003: عراق پر قبضے کے بعد امریکی اسپیشل فورسز نے موصل میں آپریشن کر کے مفرور صدام حسین کے بیٹوں اودے حسین اور قصئے حسین کو قتل کر دیا۔

*** 22 جولائی 2008: جنگِ بوسنیا کے جنگی مجرم رادوان کارادچ دارالحکومت بلغراد میں جعلی شناختی کارڈ کے ساتھ گرفتار کرلیا گیا۔ گرفتاری کے بعد اسے اقوام متحدہ کی جنگی تعزیراتی عدالت کے حوالے کر دیا گیا۔ عدالت نے نسل کشی سمیت 11 مختلف جرائم کے ساتھ اسے عمر قید کی سزا سنائی۔



متعللقہ خبریں