تاریخ میں آج کا دن06

06.07.20

1450363
تاریخ میں آج کا دن06

6 جولائی سن 1517: دولت عثمانیہ کے مصر پر قبضے کے بعد حجاز میں موجود  "تبرکات رسول" قاہرہ لا کر فاتح مصر یاووز سلطان سلیم خان کے سپرد کی گئیں  جس پر انہیں پاسبان مکہ و مدینہ کا خطاب دیا گیا ۔

6 جولائی سن 1885: فرانسیسی سائنس دان لوئی پسچر نے جنون سگ گزیدی کی دوا دریافت کی ۔

6 جولائی  سن 2009:  سنجان کے نیم خود مختار اویغور  علاقے میں  چینی قوم پرستوں اور حفاظتی قوتوں  نے اویغور ترکوں پر حملہ کر دیا جس میں متعدد اویغور ہلاک ہوئے۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں