تاریخ میں آج کا دن 05

05.07.20

1448537
تاریخ میں آج کا دن 05

05 جولائی سن 1989: ایران  -کونٹرا اسکینڈل کے اہم کردار اور امریکہ کے غیر قانونی طور پر ایران کو اسلحے کی فروخت کےذمے دار کرنل اولیور نارتھ کو 3 سال کی قید ہوئی۔

05 جولائی سن 1993: دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے ایک گروہ نے  ترک ضلع ارضنجان کے باش باعلار نامی دیہات پر حملہ کرتےہوئے 33 افراد کو گولیوں سے چھلنی کر نے کے بعد جلا دیا ۔

05 جولائی سن 1996  دنیا کی پہلی کلوننگ بھیڑ" ڈولی" کی پیدائش ہوئی،یہ بھیڑ زندگی بھر ایڈنبرگ کی  ایک تجربہ گاہ میں رہی جس نے 6 بچوں کو بھی جنم دیا۔یہ بھیڑ سن 2003 میں انتقال کر گئی۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں