تاریخ میں آج کا دن 28

28.06.20

1444035
تاریخ میں آج کا دن 28

28 جون سن 1914: آسٹریا -ہنگری سلطنت کے ولی عہد  ڈیوک فرانز فرڈیننڈ اور اس کی اہلیہ کو  گاوریلو پرنسپ نامی ایک سرب نے سرائیوو میں قتل کر دیا

28جون 1919: پہلی جنگ عظیم  کے خاتمے پر مبنی ورسایلس معاہدے پر اتحادی قوتوں اور جرمنی کے درمیان طے  ہوا جس کے نتیجے میں جرمنی نے اپنے نو آبادیاتی علاقوں سے دستبردار ہونے سمیت فوج کو محدود کرنے اور کروڑوں مارک بطور جنگی معاوضے کے ادا کرنے کا اعلان  کیا ۔ اس  اعلان کے ساتھ ہی جرمن معیشت افلاس کا شکار ہوئی  اور  آڈالف ہٹلر کی قیادت میں نازی پارٹی   کی راہ سیاست میں ہموار ہوئی ۔

28 جون سن 2004: دوسری خلیجی جنگ اور عراق پر قابض امریکی انتظامیہ نے ملکی وزیراعظم ایاد علاوی کی حکومتی انتظام سونپا۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں