تاریخ میں آج کا دن26

26.06.20

1444013
تاریخ میں آج کا دن26

26 جون سن 1541: انکا تہذِب کو مٹانے اور ہزاروں مقامی افراد کو صفحہ ہستی سے مٹانےکا حکم دینے والے ہسپانوی جہاز راں اور مہم جو فرانسیسکو پیزارو   اپنے محل میں مخالفین کی طرف سے ہلاک ہوئے۔

26 جون 1924: تپ دق    کی دوا فرانسیسی ماہر البرٹ کالمیٹ  کی طرف سے  تیار کی گئی ۔

26 جون  سن 1945: اقوام متحدہ تنظیم   پر مبنی سان فرانسیسکو معاہدے پر  ترکی سمیت 51 رکن ممالک نے دستخط کیے جس کے بعد اقوام متحدہ نے 24 اکتوبر  سے باضابطہ طور پر سرگرمیاں شروع کیں۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں