تاریخ میں آج کا دن 20

20.06.20

1439435
تاریخ میں آج کا دن 20

20 جون سن404: آیا صوفیہ استنبول میں بغاوت کے دوران مسمار ہوگیا۔ بازنطینی فرماں روا تھیودوسیوس نے اسے ایک بار پھر تعمیر کروایا  جو کہ سن 415 میں  کھولا گیا ۔

20 جون 1984: ویانا کے ترک سفارت خانے  میںمامور  اموری اتاشی ایردوان اوزین  کو آرمینی دہشتگرد تنظیم" اسالا "   نے ایک کار بم دھماکے میں ہلاک کر دیا ۔

20 جون 2009:  عراقی ترکمینوں کے علاقے تائز ہرماتو میں داعش  نے ایک مسجد پر بم حملہ کیا جس میں70 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں