تاریخ میں آج کا دن - 10جون

تاریخ میں آج کا دن - 10جون

1433176
تاریخ میں  آج کا دن - 10جون

فرانسیسی مصنف پیری لوٹی 73 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ کئی بار استنبول آنے کی وجہ  اور  قیام کرنے کی وجہ سے اس علاقے کا نام  پیری لوٹی  رکھ دیا گیا۔

چیکوسلوواکیہ  کے شہر لیڈیس میں ایک اعلیٰ  نازی لیڈر  رین ہارڈ  کو چیک مزاحمتکاروں کی جانب سے  قتل کیے جانے پر اس کی انتقامی کاروائی کے طور پر پورے علاقے کو مسمار کردیا گیا ۔ نازیوں نے 1،300 شہریوں کو بھی ہلاک  کردیا۔

ترک ادب کےمشہور نام  اور کرغیز مصنف  جینگیز آیتماتوف  80 سال  کی عمر میں  انتقال کرگئے۔

آیتماتوف کے 20 سے زیادہ شاہکاروں  کا مختلف زبانوں میں ترجمہ کیا جاچکا ہے۔



متعللقہ خبریں