تاریخ میں آج کا دن 24

24.05.20

1421944
تاریخ میں آج کا دن 24

24 مئی سن 1543: جدید علم فلکیات کے بانی اور نظام شمسی کے شعبے میں اہم کارناموں کے حامل سائنس دان نکولس کوپرنک  70 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔

24 مئی 1989: بلغاریہ میں آباد ترکوں کو جبرا نقل مکانی پر مجبور کیا گیا ۔ جیوکوف انتظامیہ کی وجہ سے  3 لاکھ 45 ہزار ترک 3 ماہ کے عرصے میں ترکی پہنچے۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں