تاریخ میں آج کا دن ۔ 21 مئی

تاریخ میں آج کا دن ۔ 21 مئی

1421203
تاریخ میں آج کا دن ۔ 21 مئی

*** 21 مئی 1864: زارِ روس کے کاکیشین عوام کے خلاف جلا وطنی پالیسیاں شروع کرنے کے بعد سرکیشیائی باشندوں نے سلطنت عثمانیہ کی زمینیوں کی طرف جبری ہجرت شروع کر دی۔ تقریباً ایک ملین سرکیشیائی جلا وطن کر دئیے گئے۔

*** 21 مئی 1904 : پیرس میں بین الاقوامی فٹبال فیڈریشن FIFA کا قیام عمل میں آیا۔

*** 21 مئی 1927: امریکی ہواباز کارلس لِنڈبرگ نے "سپرٹ آف سینٹ لوئس" نامی طیارے کی مدد سے نیویارک سے پیرس کی پرواز کر کے اٹلانٹک اوقیانوس کو عبور کرنے والے پہلے پائلٹ کا عنوان حاصل کیا۔



متعللقہ خبریں