تاریخ میں آج کا دن - 20 مئی

تاریخ میں آج کا دن - 20 مئی

1420498
تاریخ میں آج کا دن - 20 مئی

20 مئی 1506۔ کرسٹوفر کولمبس    جو   یورپ سے پہلی بار امریکہ  کو دریافت کرنے والی شخصیت ہیں نے 55 سال  کی عمر  میں وفات پائی۔ 

20 مئی 1935۔ امریکی پائلٹ امیلیا ایرہارٹ نے  نیو فاؤنڈلاڈ آئرلینڈ کے لیے   بحر اوقیانوس کو   تنہا عبور کرنے والی پہلی خاتون پائلٹ  ہونے کا  عنوان   حاصل کرلیا ۔  گئیں۔ ایرہارٹ نے جنوری 1935 میں بحر اوقیانوس میں  ہوائی اور  کیلیفورنیا کے درمیان پرواز کرنے والی پہلی خاتون کا عنوان بھی حاصل کرنے میں کامیاب رہیں۔



متعللقہ خبریں