تاریخ میں آج کا دن 17
17.05.20
1418052
سترہ مئی سن انیس سو تیراسی: امریکہ ، اسرائیل اور لبنان کے درمیان معاہدے کے تحت اسرائیلی فوج لبنان سے نکل گئی۔
سن انیس سو نواسی آج کے دن :چین میں دس لاکھ سے زائد مظاہرین نے بیجنگ کے تیان من میدان میں سیاسی آزادی کی زیر حمایت ہڑتال میں بیٹھے طلبہ کے حق میں آواز اٹھائی ۔