تاریخ میں آج کا دن 16

16.05.20

1418048
تاریخ میں آج کا دن 16

سولہ مئی سن انیس سو انیس ۔  ترکی کے بانی مصطفی کمال پاشا نے ازمیر  پر قبضےکے ایک دن بعد استنبول سے سامسون کا سفر  باندرما نامی بحری جہاز کے ذریعے کیا۔

سولہ مئی سن انیس سو تینتالیس: یہودیوں  کی نازیوں کے خلاف وارسا گیٹوسو بغاوت ختم ہوئی۔ ایک ماہ جاری  جھڑپوں کے دوران  باقی ماندہ چھپن ہزار یہودیوں کو  اجتماعی کیمپوں میں لے جاکر جرمن فوجیوں نے قتل کر دیا ۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں