تاریخ میں آج کا دن15

15.05.20

1418044
تاریخ میں آج کا دن15

پندرہ مئی سن سترہ سو چھپن۔برطانیہ، فرانس ،روس ،آسٹریا اور پروشیا کے درمیان سات سالہ جنگ کا آغاز ہوا۔ یہ جنگ  برطانوی و فرانسیسی زیر تسلط علاقوں  کے موضوع پر  اختیارات کی جنگ تھی۔

 سن انیس سو انیس آج کے دن۔ یونانیوں نے  اناطولیہ پر قبضے کا آغاز کر تے ہوئے ازمیر پر چڑھائی کر دی۔اسی روز صحافی حسن تحسین یونانی فوجیوں کی گولی کا نشانہ بن گئے۔ ازمیر کو یونان سے آزاد کروانے کےلیے  ترکی نے مہم کا آغاز کیا جس کے تحت متعدد شہروں میں مظاہرے ہوئے اور قومی یکجہتی کااظہار کیا گیا۔

 پندرہ مئی سن انیس سو اٹھانوے: اسرائیل کے قیام کی سالگرہ کا بائیکاٹ کرنے کےلیے یاسر عرفات نے دس لاکھ فلسطینیوں  کے ہمراہ مظاہرہ کیا  ۔  چودہ مئی کو ہر سال فلسطینی یہ دن مناتے ہیں۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں