تاریخ میں آج کا دن - 13 مئی

تاریخ میں آج کا دن - 13 مئی

1416704
تاریخ میں آج کا دن - 13 مئی

13 مئی 1277۔ قارا مان  اولو  مہمت  بے  نے  مملکت کی سرکاری زبان  ترکی قرار دیتے ہوئے سر کاری   امور  اور محل میں  ترکی زبان کے علاوہ کسی اور زبان کے استعمال نہ کرنے  کا  اپنا حکم  جاری کیا۔

13 مئی 1961۔مشہور فلمی فنکار گیری کوپر 60 سال کی عمر میں انتقال  کی عمر میں انتقال کرگئے۔

13 مئی  1968۔ فرانس میں دوبارہ تعلیم کے لئے کھولی گئی  سوربون یونیورسٹی  پر طلبا نے ہلہ بول  دیا۔ بعد میں 68 ویں نسل کے طور پر مشہور  طلباکی حمایت کرنے والے  مزدوروں نے نے ملک بھر میں ہڑتال  کردی۔  ایک ہی دن میں  پان نچ  لاکھ افراد  کی شرکت سے پیرس میں   بہت  بڑا  جلوس نکالا گیا۔

13  مئی  2014۔ مانیسا سوما میں ایک کان میں آگ لگنے کے نتیجے میں301 کارکن اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ترکی میں اس افسوس ناک واقعے کے بعد تین دن کے سرکاری   طور پر سوگ منانے کا اعلان کیا گیا۔



متعللقہ خبریں