تاریخ میں آج کا دن 08

08.05.20

1413489
تاریخ میں آج کا دن 08

آٹھ مئی سن انیس سو دو: جزائر کریبیئن میں واقع جزیرہ مارٹینیق میں واقع پیلی نامی آتش فشاں پھٹ پڑا جس  کے نتیجے میں تیس ہزار افراد ہلاک ہو گئے۔

سن انیس سو بہتر آج کے دن: بلند ایجویتت کے خلاف پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ لینے میں ناکام ترکی کے دوسرےے سابق صدر عصمت ان اونو نے اپنی پارٹی  عوامی جمہوری پارٹی کی قیادت  سے تینتیس سال بعد استعفی دے دیا۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں