تاریخ میں آج کا دن 02

02.05.20

1408879
تاریخ میں آج کا دن 02

دو مئی سن پندرہ سو انیس :    مشہور اطالوی موجد،مصور،مجسمہ ساز  لیوناردو  دی ونچی سڑسٹھ سال کی  عمر میں وفات پا گئے۔

دو مئی دو ہزار گیارہ: القائدہ کے لیڈر اسامہ بن  لادن کو پاکستان کے شہر ایبٹ آباد کےایک مکان پر امریکہ نے حملہ کرتےہوئے ہلاک کر دیا۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں