تاریخ میں آج کا دن 01

01.05.20

1408875
تاریخ میں آج کا دن 01

یکم مئی سن اٹھارہ سو چھیاسی : امریکہ کے کئی شہروں میں مزدوروں نےے یومیہ آٹھ گھنٹوں کے اوقات کار کےلیے ہڑتال کر دی  لوئس ویل  شہر میں  چار مئی کو ہوئی ایک میٹنگ کے دورنا بم دھماکہ ہوا جس میں  سات پولیس ہلاک ہلاک اور انہتر زخمی ہوئے بعد میں ہوئی لوٹ مار میں چار مزدوروں کے لیڈروں  کو سزائے موت دی گئی۔ تین سال بعد یکم مئی کو دنیا بھر میں عالمی یوم  محنت کش اعلان کر دیا گیا ۔


 

سن انیس سو ساٹھ آج کے دن  امریکی جاسوس طیارہ یو ٹو سویت یونین پر پرواز کےے دوران گر گیا  مگر پائلٹ  گیری پاورز بچ  گئے جنہیں  گرفتار کرلیا گیا۔ اس مسئلے پر امریکہ اور سوویت یونین کے درمیان  تنازعہ ہوا۔

 یکم مئی سن انیسو سو چونسٹھٖ: ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کا قیام عمل میں آیا ۔
 

یکم مئی سن دو ہزار دس : بتیس سال بعد   استنبول کے تقسیم میدان میں  یوم مئی منایا گیا ۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں