تاریخ میں آج کا دن - 29 اپریل

تاریخ میں آج کا دن - 29 اپریل

1407676
تاریخ میں  آج کا دن - 29 اپریل

29 اپریل1916۔ ترک فوج نے بغداد پر قبضہ کرنے کے لیے مہم پر  نکلنے والی برطانوی فوج کو پسپا کردیا  اور  کُت العمار  شہر کو گھیراو لیا۔  خلیل کُت پاشا کی  کمانڈ میں  پانچ ماہ جاری  محاصرے  کے بعد  برطانوی جنرل  ٹورشینڈکی کمانڈ میں  18 ہزار برطانوی فوجییوں  نے  ہتھیار  ڈال دیے ۔ یہ واقعہ تاریخ میں   "کُت  العمار  فتح"  کے نام  سے رقم کیا گیا ہے۔

29 اپریل 1980۔ کلاسک تھرل فلموں "سائکو" اور "پرندوں"  سے شہرت حاصل کرنے والے الفریڈ ہچک کا 81 سال کی عمر میں انتقال  کرگئے۔

29 اپریل 1991۔ بنگلہ دیش میں سمندری طوفان کے نتیجے میں ایک لاکھ  38 ہزار  افراد جان بحق  ہلاک اور 10 ملین  افراد  بے گھر  ہوگئے۔



متعللقہ خبریں