تاریخ میں آج کا دن 18

18.04.20

1400655
تاریخ میں آج کا دن 18

اٹھارہ اپریل سن انیس سو چھ: امریکی شہر سان فرانسیسکو  میں سات اعشاریہ آٹھ شدت کا زلزلہ آیا جس میں  اٹھائیس ہزار عمارتیں زمین بوس اور تین ہزار افراد ہلاک  جبکہ  ایک لاکھ بے گھر ہو گئے۔

انیس سو پچپن  آج کے دن  نوبل انعام یافتہ البرٹ آئنسٹائن چھیئتر سال کی عمر میں وفات پا گئے۔

 اٹھارہ اپریل سن انیسو چھیانوے:  جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج نے ایک آپریشن کے دوران اقوام متحدہ کی زیر نگرانی  مہاجر کیمپ پر حملہ کر دیا جس میں ایک سو چھ فلسطینی ہلاک ہوئے ،عالمی رد عمل پر اسرائیل نے جنگ بندی کا اعلان کیا ۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں