تاریخ میں آج کا دن17

17.04.20

1400134
تاریخ میں آج کا دن17

سترہ اپریل سن انیس سو اکسٹھ: امریکی نواز کیوبا  کے شہریوں نے فیڈل کاسترو  کا تختہ الٹنے کی خاطر کیوبا میں بغاوت شروع کر دی مگر اسے سرکاری فوج نے کچل دیا ۔

دو ہزار چودہ  آج کے دن  "خسرہ اور عشق" اور  یک عصرتنہائی  سے عالمی ادبیات میں کہرام برپا کرنے والے کولمبیا کے مشہور ادیب گاریسا مارکیز ستاسی سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں