تاریخ میں آج کا دن

تاریخ میں آج کا دن

1399509
تاریخ میں آج کا دن

*** 16 اپریل 1889: خاموش سینما دور کے اہم ترین کامیڈین چارلی چپلن کی لندن میں پیدائش ہوئی۔ شارلو کے کردار سے انہوں نے متعدد فلموں میں مرکزی کردار ادا کیا۔ کمیونزم پروپیگنڈہ کے ساتھ امریکہ میں ان کا داخلہ ممنوع قرار دئیے جانے کے بعد 1952 میں انہوں نے سوٹزر لینڈ میں رہائش اختیار کر لی اور 1972 میں آسکر ایوارڈ کی تقریب تک امریکہ میں دوبارہ قدم نہ رکھا۔ 1975 میں برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم کی طرف سے انہیں 'نائٹ' کا خطاب دیا گیا۔

*** 16 اپریل 2017: ریفرنڈم کے ساتھ ترکی کے قانون نے ملک کے حکومتی نظام کو تبدیل کر دیا۔ رائے عامہ کے نتیجے میں ملک میں صدارتی نظام رائج ہو گیا۔



متعللقہ خبریں