تاریخ میں آج کا دن 13

13.04.20

1397935
تاریخ میں آج کا دن 13

سن چودہ سو تریپن آج کے دن سلطان محمد خان المعروف فاتح کی فوج نے استنبول تسخیر کرنے کا آغاز کیا جس میں عثمانی فوج کو انتیس مئی کے روز کامیابی ملی۔

چھ اپریل اٹھارہ سو چھیانوے: دنیا کے پہلے جدید اولمپک کھیلوں کا آغاز ایتھنز میں ہوا جس میں نو مختلف کیٹیگریز میں گیارہ سونےاور سات چاندی کےتمغوں کے ساتھ امریکہ سر فہرست رہا

 

سن انیس سو چورانوے : ایک طیارے پر راکٹ حملہ کیا گیا جس میں سوار روانڈا ور برونڈی کے صدور بھی سوار تھے،بعد ازاں دونوں ملکوںکے ہوتو اور توتسی قبائل کے درمیان جھڑپ ہوئی جس میں دس لاکھ افراد ہلاک ہوئے

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں