تاریخ میں آج کا دن 12

12.04.20

1397913
تاریخ میں آج کا دن 12

بارہ  اپریل سن اٹھارہ سو اکسٹھ: امریکی خانہ جنگی شروع ہوئی  جس کا آغاز غلامانہ نظام کے باعث عدم مفاہمت کے پیش نظر گیارہ جنوبی ریاستوں کے اعلان آزادی  کے پر ہوا ۔ یہ جنگ چار سال جاری رہی جسے ابراہام لنکن کی فوج نے کامیابی سے ہمکنار کیا ۔

بارہ اپریل انیس سو اکسٹھ: سویت یونین نے خلا میں پہلا انسا ن روانہ کیا جس کا نام  یوری  گاگارین تھا جس نے  ایک سو آٹھ منٹ تک خلا میں سفر کیا ۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں