تاریخ میں آج کا دن 05

05.04.20

1397831
تاریخ میں آج کا دن 05

پانچ اپریل سن  انیس سو:   سن اٹھارہ سو ستتر  کی  عثمانی روس جنگ میں   تحفظ پلاونا   کے حوالے سے  ترک تاریخ میں اپنا نام رقم کرنے والے غازی عثمان پاشا اڑسٹھ سال کی عمر میں استنبول میں وفات پا گئے۔

 

سن انیس سو اکیاون آج کے دن  سوویت یونین کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار امریکی کمیونسٹ پارٹی کے رکن ایتھل اور جولیس روزنبرگ  کو سزائے موت دے دی گئی۔ روزنبرگ جوڑے   کو اپنے دفاع کا موقع نہیں دیا گیا جس پر دنیا بھر میں کافی شور مچا۔


 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں