تاریخ میں آج کا دن 03

03.04.20

1397809
تاریخ میں آج کا دن 03

تین اپریل سن انیس سو تیس: ترکی میں پہلی بار خواتین کو   رائے دہی کا  اور انتخبات میں حصہ لینے کا حق ملا۔

 سن انیس سو سینتیس آج کے دن  ترکی میں  پہلی بار بھاری صنعت کا قیام عمل میں لاتے ہوئے  فولاد کا کارخانہ لگایا گیا ۔ اس کارخانے نے  سن انیس سو بیالیس میں کام شروع  کیا ۔
 

 تین اپریل سن دو ہزار اٹھارہ:  ترکی میں پہلت ایٹمی ری ایکٹر   کا سنگ بنیاد صدر رجب طیب ایردوان اور روسی صدر ولا دیمیر پوٹن نے رکھا۔


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں