تاریخ میں آض کا دن 02

02.04.20

1397799
تاریخ میں آض کا دن 02

دو اپریل چودہ سو تریپن: سلطان محمد خان المعروف  فاتح کی فوج نے تسخیر استنبول کےلیے پیش قدمی شروع کی ۔

 دو اپریل انیس سو بہتر: نامور اداکارہ چارلی چیپلن  نے  بیس سال  کی جلا وطنی کے بعد دوبارہ امریکہ کا رخ کرتے ہوئے آسکر ایوارڈ حاصل کیا ۔
 

سن انیس سو بیاسی آج کے دن  ارجنٹائنی فوج نے جزیرہ فاک لینڈ پر قبضے کےلیے برطانیہ سے جنگ کی جو کہ تہتر روز جاری رہی  مگر اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔جنگ کے سبب صدر گالٹئیر کو گرفتار کرلیا گیا۔


 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں