تاریخ میں آج کا دن22

22.03.20

1397193
تاریخ میں آج کا دن22

سن اٹھارہ سو اسی آج کے دن عثمانی بحری بیڑے نے پہلی بار آبدوزوں کا استعمال شروع کیا  جنہیں  عبدالحمید اور عبدالمجید کانام دیاگیا ۔یہ آبدوزیں سویڈش کمپنی نارڈن فیلڈ نے  تیار کی تھیں جو کہ دھویں سے چلتی تھیں۔
 

بائیس مارچ انیس سو اڑسٹھ: اڑسٹھ کے واقعات کا  پیرس میں آغاز ہوا جس نے یورپ اور عالمی تاریخ پر گہرے نقوش چھوڑے۔پیرس کی نان ٹیر یونیورسٹی میں  جنگ ویت نام   کے خلاف اور بعض تعلیمی اصلاحات کے حامی طلبہ نے  یونیورسٹی پر قبضہ کر لیا۔
 

 سن دو ہزار تیرہ آج کے دن  اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتین یاہو نے بلیو مارمرہ پر جارحیت کے جواب میں ترکی سے معذرت طلب کی۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں