تاریخ میں آج کا دن21

21.03.20

1397185
تاریخ میں آج کا دن21

اکیس مارچ سترہ سو اٹھاسی: امریکی ریاست لوئزیانا  کے شہر نیو اورلینز مکمل طورپر جل گیا۔ اس حادثے میں  شہر کی  گیارہ سو عمارتوں میں سے صرف دو سو باقی بچیں۔

 اکیس مارچ سن انیس سو ساٹھ: جنوبی افریقہ کے شہر شارپ ویل میں پولیس  نے  نہتے سیاہ فاموں پر گولی چلا دی جس میں انہتر افراد ہلاک  اور ایک سو اسی زخمی ہوئ۔ بعد ازاں اقوام متحدہ نےاس دن کو نسلی امتیاز کے خلاف جنگ کا عالمی دن قرار دیا ۔


 

 انیس سو اسی آج کے دن سویت یونین کے افغانستان پر قبضے کے بعد  امریکی صدر جمی کارٹر نے ماسکو میں منعقدہ گرمائی اولمپکس کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں