تاریخ میں آج کا دن 26

26.03.20

1397255
تاریخ میں آج کا دن 26

چھبیس مارچ سن اٹھارہ سو ستائیس: کلاسیکی موسیقی کی نامور ہستی جرمن موسیقار لڈوگ وان بیتھووین ستاون سال کی عمر میں انتقال کر گئے
 سن انیس سو بیالیس آج کے دن  جرمنی میں نازیوں نے یہودیوں کو پولینڈ کے آوش وٹز کیمپ میں  ڈالنے کا فیصلہ کیا۔ دوسری جنگ کے بعد اس کیمپ میں تیرہ لاکھ یہودی لائے گئے جن میں سے گیارہ لاکھ کو زہریلی گیس یا گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ۔

 

 چھبیس مارچ انیس سو اکہتر : مشرقی پاکستان  کو بنگلہ دیش کا نام دیا گیا جس پر وہاں خانہ جنگی شروع ہو گئی۔ اس میں تیس لاکھ افراد ہلاک ہو ئے۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں