تاریخ میں آج کا دن 25

25.03.20

1397243
تاریخ میں آج کا دن 25

پچیس مارچ سولہ سو  گیارہ نامور ترک سیاح اور مورخ اولیا چیلبی    استنبول میں پیدا ہوئے جنہوں نے اپنی پچاس سالہ زندگی میں یورپ،اناطولیکہ،مشرق وسطی  اور مصر کی سیاحت کرتےہوئے سیاحت نامے میں اپنے سیاحتی تجربے کا نچوڑ دالا۔
سن انیس سو ستاون آج کے دن   فرانس  ،جرمنی،اٹلی،بیلجیئم ، ہالینڈ اور لکسمبرگ  نے یورپی اقتصادی یونین اور یورپی ایٹمی توانائی یونین کے قیام پر روم میں معاہدہ کیا  جو کہ یکم جنوری انیس سو اٹھاون کو نافذ ہوا۔
پچیس مارچ دوہزار انیس: امریکہ نے گولان کی پہاڑیوں پر اسرائیلی تسلط تسلیم کرنے کا اعلان کیا جس پر ترکی سمیت متعدد ممالک نے مخالفت کی
۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں