تاریخ میں آج کا دن 24

24.03.20

1397223
تاریخ میں آج کا دن 24

چوبیس مارچ سن انیس سو  پانچ: جاسوسی ناولوں کے مایہ ناز مصنف جولس ورنہ ستتر سال کی عمر میں انتقال کر گئے،ان کے مشہور ناولوں مین  آراونڈ دی ورلڈ ان ایٹی ڈیز شامل تھی۔
 

چوبیس مارچ انیس سو تیئس جدید ترکی کے بانی اور پہلے صدر مصطفی کمال اتاترک  کی تصویر ٹائمز جریدے کے سر ورق پر شائع ہوئی ۔
 

سن انیس سو نناوے آج کے دن  نیتو نے کوسوو میں جھڑپوں کے باعث یوگوسلاویہ کے خلاف  فضائی کاروائی کی جس کے نتیجے میں کوسوو نے یوگوسلاویہ سے آزادی کا  آغاز کیا ۔
 

 دو ہزار سولہ آج کے دن   دی ہیگ کی عالمی عدالت نے بوسنیائی سرب  لیڈر رادووان قارا جچچ  کو نسل کشی اور انسانیت سوز جرائم کے الزام میں  چالیس سال قید کی سزا دی مگر  اسے جلد ہی تا عمر قید میں تبدیل کر دیا گیا ۔

 


ٹیگز: #تاریخ

متعللقہ خبریں